ممبئی 20 مئی ( ایجنسیز) بنک ا یمپلا ئز اسو سیشن نے پی جے نا ئیک کے سفا ر شا ت کیخلا ف 23 مئی کو ہڑ تا ل کر نے کا ا علا ن کیا ہے ‘ بنک کے ایمپلا ئز ر یا ست کی جا نب سے چلا ئے جا ر ہے بنکو ں کو پر ا
ئیو یٹا یز یشن کر نے کیخلا ف ہیں ۔ پا نچ قو می آ ر گنا ئزیشنس جو کہ 10 لا کھ ملا ز مین کی نما ئند گی کر تے ہیں ‘ ملا ز مین اور آ فسر و ں نے نا ئیک کمیٹی کے سفا ر شا ت کے خلا ف ہیں اور ا نہیں یقین ہے کہ ا ن سفا ر شا ت سے عوا می سیکٹر کے بنک تبا ہ ہو جا ئینگے ۔